END OF CLASSES GOOD BYE WEBANWSER

سرچ انجن پر بھیجنا

جیسا کہ آپ کو بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر ٹریفک سرچ انجن سے آتی ہے لیکن اس کیلئے لازمی ہے کہ سرچ انجن کو بھی آپ کی ویب سائٹ کا علم ہو۔ آپ اپنی ویب سائٹ کے بارے میں سرچ انجن کو بتانے کیلئے سرچ انجن پر ویب سائٹ کو Submit کریں۔ جتنے زیادہ سرچ انجن پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی ہی زیادہ ٹریفک آپ کی ویب سائٹ پر آئے گی۔ لہٰذا دنیا بھر کے سرچ انجنوں پر اپنی ویب سائٹ کو آپ Add کرائیں۔ذیل میں مختلف سرچ انجنوں کا لنک دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ کو ان سرچ انجن پر Add کرسکتے ہیں۔

www.submitexpress.com

www.google.com/addurl

www.infotiger.com/addurl.html

www.cipinet.com/addurl

www.khoj.com/submituser.html

www.magatopia.com/addurl.html

www.deathndementia.com/html/addurl.html

www.eforu.com/addurl.html

www.cipinet.com/addurl

www.aachenbreed.com/addurl.html

www.search.ch/addurl.en.html

www.calendarhome.com/addurl.html

www.acoon.de/addurl.asp

www.search.ch/addurl.de.html

www.yandex.ru/addurl.html

searchwarp.com/AddURL.asp

www.sitesondisplay.com/cgi-bin/old-submit.cgi

www.search.evisum.com/addsite.htm

www.netsearch.org/adds/addurl.php

www.infotiger.com/addurl.html

www.bestyellow.com/addurl.html

www.searchsight.com/submit.htm

www.searchengineoptimising.com/free-search-engine-submission

یہ وہ چند مشہور سرچ انجن ہیں جن پر لوگ سرچ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید سرچ انجن کی ڈائریکٹری حاصل کرنے کیلئے آپ گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں۔ جتنے زیادہ سرچ انجنز پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی زیادہ ٹریفک آنے کے چانسز زیادہ ہونگے۔